حفتنن میں ایک ترک فوجی اور ایک محافظ شہید: ترکی وزارت دفاع

حفتنن میں آپریشنوں کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی اور ایک محافظ شہید ہو گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

حفتنن میں ایک ترک فوجی اور ایک محافظ شہید: ترکی وزارت دفاع

عراق کے شمالی علاقے حفتنن میں ایک ترک فوجی اور ایک محافظ شہید ہو گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حفتنن میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری آپریشنوں کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی اور ایک محافظ شہید ہو گیا ہے۔


ٹیگز: حفتنن

متعللقہ خبریں