ترکی میں دہشت گردوں کے خلاف قپان-3 آپریشن کا آغاز

ترک دفتر داخلہ   نے  حقاری میں" قپان- 3 نامی آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں جینڈر میری ،پولیس اور  حفاظتی اہلکاروں  پر مشتمل 825 جوان شرکت کر رہے ہیں

ترکی میں  دہشت گردوں کے خلاف قپان-3 آپریشن کا آغاز

ترک دفتر داخلہ   نے  حقاری میں"  قپان- 3 نامی آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں جینڈر میری ،پولیس اور  حفاظتی اہلکاروں  پر مشتمل 825 جوان شرکت کر رہے ہیں۔

 بیان کے مطابق ،   اس آپریشن کا مقصد  دہشتگرد تنظیم پی کےکے    کے منصوبوں کو ناکام بنانے سمیت،دہشتگردوں کی گرفتار اور انکے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔

 آپریشن کے تحت  پی کےکے کے خلاف ایک کاروائی کے نتیجے میں  4 ٹھکانے تباہ کرتےہوئے، 1 عدد کلاشنکوف،17 عدد دیسی ساختہ بم،3 عدد دستی بم   اور 2 جنریٹرز قبضے میں لیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں