بہت دیر کر دی مہرباں ترکی آتے آتے : امجد اسلام امجد ، تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

ترکی کے ثقافتی  ایوارڈ" نجیب فاضل"  کو نوازنے پر حکومتِ ترکی  اور ترک عوام کا شکر گزار ہوں۔ اس انٹر ویو میں امجد اسلام امجد کی زندگی کے ایسے گوشون پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو آج سے قبل قارئین اور سامعین سے پوشیدہ تھے ۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

بہت دیر کر دی مہرباں ترکی آتے آتے : امجد اسلام امجد ، تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

اُردو زبان کے  عالمی شہرت یافتہ   ادیب  امجد اسلام امجد   نے ترکی   ریڈیو  اور ٹیلی ویژن ٹی آر ٹی کی اردو سروس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ  انہیں اس بات کا بڑا افسوس ہے کہ  وہ پاکستان کے بہت ہی قریبی دوست اور برادر ملک ترکی  بہت عرصے بعد  آئے ہیں۔ انہیں ترکی بہت پہلے آنا چاہیے تھا لیکن وہ ایسا نہیں کرسکے ہیں جس  کا انہیں ملال ہےلیکن وہ آئندہ بڑی باقاعدگی سے ترکی آتے رہیں گے۔

انہوں نےاس موقع  پر ترکی کے ثقافتی  ایوارڈ" نجیب فاضل"  کو نوازنے پر حکومتِ ترکی  اور ترک عوام کا شکریہ ادا کیا اور امیدطاہر کی کہ ترکی اور پاکستان کے درمیان ادب کے شعبے میں بھی تعلقات کا سی طریقے سے فروغ حاصل ہوتا رہے گا جیسا کے دیگر شعبوں میں۔

تفصیلی انٹر ویو کے  لیے کلک کیجیے



متعللقہ خبریں