صدرر  ایردوان نیٹو سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے لندن  پہنچ گئے

اسٹین سٹیڈ ہوائی اڈے پر   برطانیہ کی ملکہ الزبتھ  دوئم   کے نمائندئے   لارڈ  وینسینٹ تھامسن     برطانیہ کی وزارت خارجہ  نے صدر ایردوان کا استقبال کیا

1316990
صدرر  ایردوان نیٹو سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے  لندن  پہنچ گئے

صدرر رجب طیب ایردوان نیٹو سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے انگلینڈ کے دارالحکومت لندن  پہنچ گئے ہیں۔

اسٹین سٹیڈ ہوائی اڈے پر   برطانیہ کی ملکہ الزبتھ  دوئم   کے نمائندئے   لارڈ  وینسینٹ تھامسن     برطانیہ کی وزارت خارجہ  نے صدر ایردوان کا استقبال کیا۔

ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان ، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو وزیر  قومی وزیر دفاع حلوصی آقار  وزیر خزانہ بیرات البرائک ، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک ،  آق پارٹی  کے ازمیر سے رکنِ پارلیمنٹ بن علی  یلدریم ، صدارتی اطلاعاتی  امور کے چئیرمین  فاحرتین  آلتون  اور صدارتی ترجمان   ابراہیم قالن بھی  صدر کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں