لیبیا کے ساتھ سمندری حدود سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد جاری رہے گا: ترجمان وزارتِ خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے  نے ان خیالات کا اظہار     ترکی اور لیبیا کے درمیان   سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یادداشت کے  بارے میں یونان اور مصر  کی جانب سے تحریری وضاحت طلب کرنے  پر جواب دیتے ہوئے کیا

لیبیا کے ساتھ سمندری حدود سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد جاری رہے گا: ترجمان وزارتِ خارجہ

ترکی کی  وزارت خارجہ کے ترجمان آق سوئے   نے کہا ہے کہ   لیبیا  کے ساتھ سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دونوں ممالک اس میں  کسی قسم کی کوئی ترمیم کرنے  کی   ہرگز اجازت نہ دینے کے زمرے میں آتا ہے۔  

وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے  نے ان خیالات کا اظہار     ترکی اور لیبیا کے درمیان   سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یادداشت کے  بارے میں یونان اور مصر  کی جانب سے تحریری وضاحت طلب کرنے  پر جواب دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی  اور  لیبیا کے درمیان  سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یاد داشت   بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے ۔

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں