ترکی کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس میں اضافہ

ترکی ادارہ شماریات نومبر کے مہینے کے لئے اس کی اقتصادی اعتماد   انڈیکس کا اعلان کیا۔ اسی ملحاظ سے  اس مہینے میں ، انڈیکس میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا ، جو 89.8 سے 91.3' فیصد  تک پہنچ گیا ہے

ترکی کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس میں اضافہ

اقتصادی اعتماد کا انڈیکس نومبر میں گزشتہ ماہ کے  مقابلے میں  1.7  فیصد بڑھ کر 89.8 سے 91.3 ہو گیا۔

ترکی ادارہ شماریات نومبر کے مہینے کے لئے اس کی اقتصادی اعتماد   انڈیکس کا اعلان کیا۔

اسی ملحاظ سے  اس مہینے میں ، انڈیکس میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا ، جو 89.8 سے 91.3' فیصد  تک پہنچ گیا ہے۔  انڈیکس میں اضافہ صارفین ، اصلی شعبے (مینوفیکچرنگ انڈسٹری) اور خدمت کے شعبے کے اعتماد کے اشاریوں میں اضافے سے ہوا ہے۔

نومبر میں ، صارفین کا اعتماد انڈیکس بڑھ کر 59.9 ، حقیقی شعبہ اعتماد کا انڈیکس 105.9 اور سروس سیکٹر کا اعتماد انڈیکس بڑھ کر 91.3 ہوگیا۔



متعللقہ خبریں