ایردوان۔پوتن ملاقات

دونوں رہنماوں نے 22 اکتوبر کو طے پانے والے سوچی سمجھوتے سے وابستگی کا اعادہ کیا

ایردوان۔پوتن ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔

مذاکرات میں شام کے مسائل پر بات چیت کی گئی اور دونوں رہنماوں نے 22 اکتوبر کو طے پانے والے سوچی سمجھوتے سے وابستگی کا اعادہ کیا۔

علاوہ ازیں دو طرفہ تعلقات  کے فروغ اور تجارتی حجم میں اضافے کے لئے متوقع اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں