ترکی: داخلہ سلامتی آپریشن، 6 دہشت گرد غیر فعال

ضلع شرناک کے دیہی علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن میں 6 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ترکی: داخلہ سلامتی آپریشن، 6 دہشت گرد غیر فعال

ترکی کے ضلع شرناک کے دیہی علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن میں 6 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے ہیں۔

وزارت داخلہ سے جاری کئے گئے بیان  کے مطابق داخلہ سلامتی آپریشنوں کے دائرہ کار میں شرناک کی تحصیل سیلوپی کے علاقے جُودی پہاڑ  میں ضلعی جینڈر میری اور خفیہ ایجنسی ڈائریکٹریٹ  کے مشترکہ اور فضائی تعاون کے حامل   آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ان کے اسلحے سمیت غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں