پوتن ۔ ایردوان ٹیلی فونک ملاقات

پوتن مذاکرات میں علاوہ ازیں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور  باہمی تجارتی حجم کے فروغ کے بارے میں  ممکنہ اقدامات بھی زیر غور آئے

پوتن ۔ ایردوان ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

مسئلہ شام کے حوالے سے پیش رفت پر غور کیے گئے ان مذاکرات میں دونوں سربراہان نے 22  اکتوبر کو ترکی۔ شام سرحدوں پر قائم کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونے والے سیف زون  سے دہشت گردوں کو نکال باہر کرنے کے لیے  طے پانے والی سوچی مطابقت  سے وابستگی کی تائید کی۔

ایردوان ۔ پوتن مذاکرات میں علاوہ ازیں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور  باہمی تجارتی حجم کے فروغ کے بارے میں  ممکنہ اقدامات بھی زیر غور آئے ہیں۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں