چشمہ امن آپریشن

مقصد امن
ہدف دہشت گردی

چاوش اولو ۔ پومپیو ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

چاوش اولو ۔ پومپیو ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو نے ٹیلی فون پر اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔ تاہم چاوش اولو اور پومپیو کے درمیان مذاکرات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اس سے قبل روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف اور ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ بھی ٹیلی فون پر ملاقات کی۔

مذاکرات میں انہوں نے اپنے روسی اور ایرانی ہم منصب کو ، ترکی کی طرف سے اپنی جنوبی سرحد پر دہشت گردی کے اہداف  کے خلاف شروع کئے گئے، چشمہ امن آپریشن  کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔



متعللقہ خبریں