چشمہ امن آپریشن

مقصد امن
ہدف دہشت گردی

"چشمہ امن" عوام کےلیے پیام محبت دہشتگردوں کے لیے موت کا پروانہ ہوگا: عقار

وزیردفاع نے   شام میں شروع کردہ آپریشن  کے بارے میں  کہا کہ   اس آپریشن میں معصوم عوام ، تاریخی  آثار ، بلا امتیاز ثقافتی اور دینی تعمیرات  کا مکمل تحفظ کیا جائےگا

"چشمہ امن" عوام کےلیے پیام محبت دہشتگردوں کے لیے موت کا پروانہ ہوگا: عقار

 ترک وزیر دفاع خلوصی عقار نے کہاہے کہ ہماری فوج  شام میں   عوام کےلیے    امن  کا پیام   لیکن دہشت گردوں کے لیے موت کا پروانہ بنے گی ۔

وزیردفاع نے   شام میں شروع      کردہ آپریشن  کے بارے میں  کہا کہ   اس آپریشن میں   معصوم عوام ، تاریخی  آثار ، بلا امتیاز ثقافتی اور دینی    تعمیرات  کا مکمل تحفظ کیا جائےگا۔

  انہوں نے کہا کہ ترک –شام سرحد پر  ایک  محفوظ علاقے کے قیام  سے پناہ گزینوں   کی  شام واپسی     کا راستہ کھلے گا  جسے ہم دہشتگردوں کی آماج گاہ  نہیں بننے دیں گے



متعللقہ خبریں