شامی نیشنل فورسز ترک مسلح افواج  کے شانہ بہ شانہ ہوں گی

شام کی حکومت مخالف جنگجووں پر مشتمل شامی نیشنل فورسز دریائے فرات کے مشرق میں کسی ممکنہ آپریشن میں ترک مسلح افواج  کے ساتھ تعاون کریں گی

شامی نیشنل فورسز ترک مسلح افواج  کے شانہ بہ شانہ ہوں گی

شام کی حکومت مخالف جنگجووں پر مشتمل شامی نیشنل فورسز دریائے فرات کے مشرق میں کسی ممکنہ آپریشن میں ترک مسلح افواج  کے ساتھ تعاون کریں گی۔

دریائے فرات کے مشرق میں کسی ممکنہ آپریشن میں مدد کے لئے شامی نیشنل فورسز نے ایک فوجی طاقت ترکی کے ضلع شان لی عرفا بھیجی ہے۔

شامی نیشنل فورسز کے فوجیوں  کی بسوں اور ایمونیشن کے ٹرالروں پر مشتمل کانوائے ضلع کیلیس سے غازی آنتیپ روانہ ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے ساتھ روانہ کئے گئے اس قافلے کا مقصد شان لی عرفا میں شامی سرحد پر متعین فوجی یونٹوں  کو کمک فراہم کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں