آرمینیا کی آذربائیجان پالیسیوں کی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مذمت

سلامی تعاون تنظیم رابطہ  گروپ کے  اجلاس میں اس ملک کی غیر قانونی کاروائیوں کی مذمت

1275028
آرمینیا کی آذربائیجان پالیسیوں کی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مذمت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے آرمینیا کے آذربائیجان سے متعلق غیر قانونی موقف کی ایک بار پھر مذمت  کی ہے۔

چاوش اولو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے دوران  آرمینیا  کے آذربائیجان کے خلاف حملہ آور موقف  کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم رابطہ  گروپ کے  اجلاس میں اس ملک کی غیر قانونی کاروائیوں کی مذمت کی ہے۔

اجلاس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چاوش اولو نے بتایا ہے کہ "آرمینیا کے آذربائیجان کے خلاف غیر قانونی موقف کی  رابطہ گروپ اجلاس میں ایک بار پھر مذمت کی گئی ہے۔ اس گروپ نے آذربائیجان کے حق بجانب دعوے کی مکمل طور پر حمایت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں