ترکی: ایردوان ۔ مرکل ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

ترکی: ایردوان ۔ مرکل ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ ہجرت کے موضوع اور شام اور لیبیا  کے حالات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں