ترک خفیہ ایجنسی اور فوج کا مشترکہ آپریشن، دہشتگردوں کی زیراستعمال عمارت تباہ

بتایا گیا ہےکہ  اس مشترکہ آپریشن میں  عمارت کو تباہ کر دیا گیا  جس میں اس وقت پی کےکے کی دو مطلوبہ خواتین   ارکان  گلزار ترال اور  صالحہ  قائیطار بھی موجود تھیں

ترک خفیہ ایجنسی اور فوج  کا مشترکہ آپریشن، دہشتگردوں کی زیراستعمال عمارت تباہ

ترک کی خفیہ ایجنسی  اور ترک مسلح افواج    نے  شمالی عراق کے علاقے قندیل میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے زیر استعمال  عمارت   پر آپریشن کیا ۔

 اس مشترکہ آپریشن میں  عمارت کو تباہ کر دیا گیا  جس میں    اس وقت پی کےکے   کی    دو  مطلوبہ خواتین   ارکان  گلزار ترال اور  صالحہ  قائیطار بھی موجود تھیں۔

معلوم ہوا ہے کہ یہ دونوں دہشتگرد خواتین    تخریب کاریوں کو ترک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھیں۔

 



متعللقہ خبریں