چاوش اولو ۔ اسٹولٹن برگ ٹیلی فونک ملاقات

ملاقات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں

چاوش اولو ۔ اسٹولٹن برگ ٹیلی فونک ملاقات

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن  برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر چاوش اولو نے  اسٹولٹن برگ سے ایجنڈے کے بعض معاملات پر بات کی ہے ۔

تاہم اس ملاقات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں