ترک فضائیہ کی کاروائی کے نتیجے میں 24 دہشت گرد ہلاک

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق ، گذشتہ روز ملکی اور سرحد پار سے فضائی آپریشن ہوا۔

ترک فضائیہ کی کاروائی کے نتیجے میں 24 دہشت گرد ہلاک

گزشتہ روز  ترکی  کے اندر کی  جانے والی فضائی کاروائی کے دوران میں 11 افراد کو  ملکی سرحدوں  میں  اور 13  کو سرحدوں سے باہر کل 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق ، گذشتہ روز ملکی اور سرحد پار سے فضائی آپریشن ہوا۔

 ان  کاروائیوں کے نتیجے میں 11 افراد کو  ملکی سرحدوں  میں  اور 13  کو سرحدوں سے باہر کل 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں