عراق میں ترک سفارت کار کی ہلاکت،نعش کو ترکی لایا گیا

عراقی شہر اربیل میں گزشتہ روز ایک ریستوران    پر مسلح حملے میں  ہلاک ہونے والے ترک قونصل خانے کے  ملازم کی نعش گزشتہ روز  ترکی  لائی گئی

1237540
عراق میں ترک سفارت کار کی ہلاکت،نعش کو ترکی لایا گیا

عراقی شہر اربیل میں گزشتہ روز ایک ریستوران    پر مسلح حملے میں  ہلاک ہونے والے ترک قونصل خانے کے  ملازم کی نعش گزشتہ روز  ترکی  لائی گئی ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق ، گزشتہ روز  ہلاک شدہ سفارت کار      کی نعش کا پوسٹ مارٹم  اربیل کے ایک اسپتال میں مکمل کرلیا گیا تھا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز   ایک ریستوران پر حملے کے نتیجے میں   ترک سفارت کار  سمیت ایک عراقی شہری ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں