" آپریشن پنجہ" ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری

شمالی عراق کےعلاقوں  زاپ اور متینہ   پر ترک فضائیہ کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

" آپریشن پنجہ" ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری

شمالی عراق   کے  علاقوں  زاپ اور متینہ   پر ترک فضائیہ کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی آپریشن پنجہ   کے تحت کی گئی جس میں  دہشتگردوں کے  اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر اہداف کو کامیابی سے  تباہ کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں