ترک عوام  ترک قومی ٹیم کے شانہ نشانہ ہیں: صدر ایردوان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار   2020 یورپی چمپین شپ  کے کوالائی فائنگ  گروپ ایچ  میں کھیلے جانے والے میچ میں شرکت کی غرض سے  آئس لینڈ  کے ہوائی اڈے پہنچنے پر ترک ٹیم  کے ساتھ روا  رکھے جانے والےسلوک  پر کیا

ترک عوام  ترک قومی ٹیم کے شانہ نشانہ ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے ترک عوام  ترک قومی ٹیم کے شانہ نشانہ ہیں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار   2020 یورپی چمپین شپ  کے کوالائی فائنگ  گروپ ایچ  میں کھیلے جانے والے میچ میں شرکت کی غرض سے  آئس لینڈ  کے ہوائی اڈے پہنچنے پر ترل ٹیم  کے ساتھ روا  رکھے جانے والےسلوک  پر ترک فٹ بال فیڈریشن کے چئیرمین  نہایت اوزدیمر  سے ٹیلی فون  پر بات چیت کی ہے۔

صدر ایردوان  نے اوز دیمر کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  ٹیم کے کوچ  شینول گنیش  اور ٹیم کے تمام کھللاڑیوں کو اپنا مورالبلند رکھنے کی ضرورت ہے۔ترک عوام اپنی قوم ٹیم کے  شانہ نشانہ ہیں۔ انہوں نے اس پیغام کو ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور کوچ تک پہنچانے  کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اوزدیمر  اور  وزیر  کھیل مہمت  قصاپ اولو  ایک وفد کے ہمراہ  ترک قومی ٹیم کے حوصلے بلند کرنے کے لیے  آج آئس لینڈ جانے اورکل  میدان  میں میچ دیکھنے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں