وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سرا لیون کی وزیر خارجہ نبیلہ تیونس سے ملاقات

سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد ہونے والی تنظیمِ اسلام کانفرنس کے چودھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے مکہ میں موجود ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یہاں پر سر الیون کی وزیر خارجہ نبیلہ تیونس  سےملاقات کی ہے

1211925
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سرا لیون کی وزیر خارجہ نبیلہ تیونس سے ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سرا لیون کی وزیر خارجہ نبیلہ تیونس سے ملاقات کی ہے ۔

 سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد ہونے والی تنظیمِ اسلام کانفرنس کے چودھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے مکہ میں موجود ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یہاں پر سر الیون کی وزیر خارجہ نبیلہ تیونس  سے ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اس ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں لکھا ہے  کہ سر الیون کی جانب سے  ترکی میں کھولےجانے والے سفارتخانہ کے بارے میں انہوں نے   اپنی ہم منصب کو  ہر ممکنہ تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ  تعمیرات   اور  زراعت کے شعبے میں میں دونوں ممالک کے درمیان جاری منصوبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں