وزیرخارجہ میولود چاوش اولو کی جرمن  ہم  منصب  سے ملاقات

چاوش اولو نے  فن لینڈ کے دارالحکومت   ہلسنکی  میں اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس   سے ملاقات کے بعد بعد سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا ہے

1203210
وزیرخارجہ میولود چاوش اولو کی  جرمن  ہم  منصب  سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  جرمن  ہم  منصب  سے ملاقات کی ہے۔

 چاوش اولو نے  فن لینڈ کے دارالحکومت   ہلسنکی  میں اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس   سے ملاقات کے بعد بعد سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جرمنی کے ساتھ آئندہ ہونے والے مذاکرات میں ا    سٹریٹجک  ڈائیلاگ میکنزم کے بارے میں صلاح و مشورے کیے جائیں گے۔

انہوں نے ہلسنکی  میں یورپی کونسل کے میں اجلاس بارے میں کہا ہے  کہ  یورپی کونسل  کو یورپ میں اپنی پالیسی میں تبدیلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں  ایک نئے میکانزم  کو قائم  کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ   یورپ میں غیرملکی دشمنی اور نفرت آمیز مواد سے دور رہنے    اور  نسل پرستی سے گریز کی ضرورت ہے۔

                           



متعللقہ خبریں