ترک قومی اسمبلی میں دہشت گرد کاروائی کی کوشش ناکام

قومی اسمبلی  میں زائرین  کی انتظار گاہ میں داخل ہونے والے دو افراد نے وہاں پر متعین ملازمین کو یرغمال بنانے کی کوشش کی

ترک قومی اسمبلی میں دہشت گرد کاروائی کی کوشش ناکام

ترک قومی اسمبلی کے خلاف دہشت گردکاروائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

قومی اسمبلی  میں زائرین  کی انتظار گاہ میں داخل ہونے والے دو افراد نے وہاں پر متعین ملازمین کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔

جس پر مداخلت کرنے والے  سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد تنظیم ڈی ایچ کے پی۔سی سے تعلق ہونے کا تعین کردہ ان اشخاص کو کاروائی کرنے سے قبل ہی گرفتار کر لیا۔

سیکورٹی اہلکاروں نے ملزمین سے بم کا روپ دیے گئے ڈبوں  کو برآمد کیا ۔

ملزمین  کے خلاف دہشت گردکاروائیوں میں ملوث ہونے کے باعث کئی مقدمات  درج ہونے کا تعین ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں