صدر ترکی نے معروف فٹ بالر مسعود اوزاِل کو شرفِ ملاقات بخشا

برطانوی پریمیئر لیگ  کے کلب آرسینال  میں کھیلنے والے اوز اِل نے صدر ایردوان کو اپنی شادی کا دعوت نامہ پیش کیا

صدر ترکی نے معروف فٹ بالر مسعود اوزاِل کو شرفِ ملاقات بخشا

 

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک نژاد جرمن  فٹ بالر مسعود اوز اِل اور اس کی منگیتر کو شرف ملاقات بخشا۔

جناب ایردوان نے استنبول کے  اتاترک  ہوائی اڈے پر   ہونے والی اس ملاقات میں اوزال  سے کچھ دیر تک بات چیت کی۔

برطانوی پریمیئر لیگ  کے کلب آرسینال  میں کھیلنے والے اوز اِل نے صدر ایردوان کو اپنی شادی کا دعوت نامہ پیش کیا۔



متعللقہ خبریں