ایردوان-گوٹیرش ٹیلی فون رابطہ،پاک و ہند کی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایرودان نے اقوام متحدہ کے  سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں پاک و ہند  کے درمیان کشیدگی اور شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

1159692
ایردوان-گوٹیرش ٹیلی فون رابطہ،پاک و ہند کی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایرودان نے اقوام متحدہ کے  سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

 صدارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات  چیت میں  پاک و ہند  کے درمیان کشیدگی اور شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں