ترک اور افغان وزراء خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت

غیر متوقع طور پر ہونے والی اس ملاقات کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں

1159274
ترک اور افغان  وزراء خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر ِخارجہ میولود چاوش اولو نے افغان ہم منصب صلاحدین ربانی سے ٹیلی فون پر مذاکرات کیے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق  ترک اور افغان وزراء خارجہ نے  دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر بات چیت کی۔

تا ہم  اس ملاقات کی تفصیلات  فراہم نہیں  کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں