چاوش اولو ۔ نائب ویزر اعظم ہنگری ملاقات

سیمجن  سے دو طرفہ  تعلقات سمیت علاقائی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے

1147477
چاوش اولو ۔ نائب ویزر اعظم ہنگری ملاقات

 

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ہنگیرین  نائب وزیر اعظم زسولت  سیمجن  سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات ترکی کے سیاحتی دارالحکومت  انطالیہ میں سر انجام پائی۔

ملاقات کے بعد وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سیمجن  سے دو طرفہ  تعلقات سمیت علاقائی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں