چاوش اولو۔پومپیئو ٹیلیفون بات چیت،اہم امور پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب  مائیک پومپیئو سے ٹیلیفون  پر رابطہ کیا جس میں امریکی فوج  کے شام سے انخلا پر بات چیت ہوئی

1130278
چاوش اولو۔پومپیئو ٹیلیفون بات چیت،اہم امور پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب  مائیک پومپیئو سے ٹیلیفون  پر رابطہ کیا۔

 اس بات چیت میں   امریکی فوج  کے شام سے انخلا      پر بات چیت ہوئی ۔

 دریں اثنا ،بات چیت میں  دو طرفہ تعلقات اور دیگر   علاقائی و عالمی موضوعات  پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں