چاوش اولو ۔پومپیو ٹیلی فون بات چیت،فوجی انخلا٫ پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  شام سے امریکی فوج کے انخلا٫کے  اعلان پر ہم منصب  مائیک پومیو سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتےہوئے شام سے امریکی فوج کے انخلا٫ کے بارے میں  غور کیا گیا

1110252
چاوش اولو ۔پومپیو ٹیلی فون بات چیت،فوجی انخلا٫ پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  شام سے امریکی فوج کے انخلا٫   کے  اعلان پر  ہم منصب  مائیک پومیو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔

 بات چیت میں    شام سے امریکی فوج کے انخلا٫ کے بارے میں  غور کیا گیا ۔

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں  کہا تھا کہ  میرے صدارتی دور میں  شام   میں داعش کا خاتمہ کر دیا گیا  ہے ۔

 وائٹ ہاوس ترجمان  سارہ سینڈرز نے بھی  اس بارے میں  کہا کہ داعش کے خلاف جنگ میں  کامیابی امریکی فوج کا کارنامہ ہے  جس کے بعد اب 24 گھنٹوں کے اندر امریکی فوج  شامل سے نکل جائے گی ۔

 البتہ   یہ سوال تاحا ل معمہ  ہے کہ   امریکہ  وائی پی جی  کے خلاف اب کیا حکمت عملی اپنائے گا اور ترکی سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری  پر کب اور کیسے عمل کرے گا ۔



متعللقہ خبریں