برلن۔ صدر ترکی کی ترک شہری تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات
کل برلن تشریف لیجانے والے ایردوان یہاں پر ترک سول تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ یکجا ہوئے
1058262

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اس ملک میں سرگرم عمل ترک شہری تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر کی دعوت پر "پہلے سرکاری دورے کی حیثیت " سے کل برلن تشریف لیجانے والے ایردوان یہاں پر ترک سول تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ یکجا ہوئے۔
یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔