ترک اور جرمن اعلی قیادت کی ملاقات
حکومت ِ جرمنی کے ترجمان اسٹیفن سی برٹ نے تحریری اعلان میں کہا ہے کہ یلدرم اور مرکل اس ملاقات کے بعد پریس کانفرس کا بھی اہتمام کریں گے
909386

وزیر اعظم بن علی یلدرم جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے 15 فروری کو جرمن دارالحکومت برلن میں ملاقات کریں گے۔
حکومت ِ جرمنی کے ترجمان اسٹیفن سی برٹ نے تحریری اعلان میں کہا ہے کہ یلدرم اور مرکل اس ملاقات کے بعد پریس کانفرس کا بھی اہتمام کریں گے۔
برلن میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد ترک وزیر اعظم بین الاقوامی میونخ سیکورٹی کانفرس میں شرکت کی غرض سے میونخ کا بھی دورہ کریں گے۔
متعللقہ خبریں

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجیوں کے لیے رسم جنازہ کا اہتمام
دین و وطن کے لیے شہادت کا مرتبہ حاصل کرنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، ترک صدر