ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار کا شام کی سرحدوں پر فوجی دستوں کا معائنہ

جنرل   اقار    بری بحری اور فضائی کے سربراہان کے ہمراہ  شہر کے مرکز میں  20 میکانزم برگیڈ  ہیڈکوارٹر  تشریف لے  گئے

897951
ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار کا شام کی سرحدوں پر فوجی دستوں کا معائنہ

ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار  شام کی سرحدوں  پر موجود  فوجی دستوں  کا معائنہ کرنے کی غرض سے  شانلی عرفہ  روانہ ہوگئے ہیں۔

جنرل   اقار    بری بحری اور فضائی کے سربراہان کے ہمراہ  شہر کے مرکز میں  20 میکانزم برگیڈ  ہیڈکوارٹر  تشریف لے  گئے ہیں۔

برگیڈیر اسماعیل  قیوسے علی  سے ملاقات کرنے والے  جنرل اقار  اور ان کے ہمراہ     جانے والے دیگر افواج کے سربراہان  نے علاقے میں وہ  فوجی دستوں کا قریب سے جائزہ لینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

جنرل اقار  کی علاقے میں مصروفیات  کی کوریج کی پریز کو اجزات نہیں دی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں