ترکی اور روس کے وزراء خاجہ کا شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کے موضوع پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لیوروف کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

896824
ترکی اور روس کے وزراء خاجہ کا شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کے موضوع پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لیوروف کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

 روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کی خواہش پر  دونوں ممالک  کے وزراء خارجہ نے  روس کے شہر سوچی میں 29 تا 30 جنوری ہونے والی  ممکنہ شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کی تیاریوں  کے  موضوع پر   تبادلہ خیال کیا ہے ۔  یہ رابطہ   ترکی اور روس کے سربراہان کے مذاکرات کے دوام کی خصوصیت کا حامل تھا ۔   وزراء خارجہ نے  اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے  مزید قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں