گیبریل نے چاوش اولو کو اپنے ہاتھ سے چائے پیش کی

جرمنی کے وزیر خارجہ سگمار گیبریل نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی اپنے گھر میں میزبانی کی اور اپنے ہاتھ سے انہیں ترک چائے پیش کی

883203
گیبریل نے چاوش اولو کو اپنے ہاتھ سے چائے پیش کی

جرمنی کے وزیر خارجہ سگمار گیبریل نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی اپنے گھر میں میزبانی کی اور اپنے ہاتھ سے انہیں ترک چائے پیش کی۔

گیبریل نے مولود چاوش اولو کے ساتھ  اپنے گھر کے مخلصانہ اور گرمجوش ماحول میں ہونے والے مذاکرات کی ایک تصویر کو اپنے فیس بُک پیج سے شئیر کیا۔

تصویر میں گیبریل ، چاوش اولو کو چائے پیش کر رہے ہیں۔

جرمنی کے وزیر خارجہ سگمار گیبریل نے پہلی دفعہ اپنے گھر میں کسی غیر ملکی وزیر  کی میزبانی کی۔



متعللقہ خبریں