سُپر مون  نے استنبول کے آسمانوں کو منّور کر دیا

استنبول کے باسیوں نے سال کے پہلے دن سُپر مون کا نظارہ کیا

880017
سُپر مون  نے استنبول کے آسمانوں کو منّور کر دیا

سُپر مون  نے استنبول کے آسمانوں کو منّور کر دیا۔

استنبول کے باسیوں نے سال کے پہلے دن سُپر مون کا نظارہ کیا۔

سال کے پہلے دن کا یہ چاند عمومی دنوں کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ روشن اور دنیا سے قریب ترین ہونے کی وجہ سے عمومی حجم سے بڑا تھا۔

خاص طور پر باسفورس میں چاند  کے عکس نے استنبول کے شہریوں کو مبہوط کر دیا۔

دیکھنے والے ہر شخص نے اس منظر کو اپنے ٹیلی فون کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیا۔

بعض منچلوں نے چاند کے ساتھ سیلفی اتاری۔



متعللقہ خبریں