حکومتِ ترکی کی عراقی کرد انتظامیہ کے علاقے میں آباد تمام ترکوں کو واپس بلانے کی اپیل

وزارتِ خارجہ کی  جانب  سے جاری کردہ   اعلامیے  میں ترک باشندوں سے   پروازوں کی منسوخی سے قبل ہی علاقے  کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے

816306
حکومتِ ترکی کی عراقی کرد انتظامیہ کے علاقے میں آباد تمام ترکوں کو واپس بلانے  کی اپیل

ترکی  نے  عراقی  کرد علاقائی انتظامیہ  میں آباد ترک باشندوں  کو علاقے سے واپس آنے کی اپیل کی ہے۔

وزارتِ خارجہ کی  جانب  سے جاری کردہ   اعلامیے  میں ترک باشندوں سے   پروازوں کی منسوخی سے قبل ہی علاقے  کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ کی جانب  جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   علاقے میں  آباد  ترک باشندوں کو   وقت ضائع کیے بغیر         فوری طور پر   ترکی واپس آنے کی ضرورت ہے۔

شمالی عراق پر  لگائی جانے والی  پابندیوں کے دائرہ کار میں  کل سے  ترکی اور عربیل  اور سیلمانیہ کے درمیان پروازوں کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔  تاہم اس عرصے سے قبل  ترک باشندوں کی واپسی کے لیے   وقتی طور پر پروازوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں