ترکی: خوش نصیب عازمین حج کے ناموں کا اعلان 23 تاریخ کو ہوگا

یاد رہے کہ مسجد الحرام   کی تزیئن  نو  کی وجہ سے گزشتہ چار سالوں سے ترکی  صرف60 ہزار عازمین حج کو  روانہ کر رہا تھا  جو کہ اس سال 80 ہزار کے لگ بھگ ہوگی

649840
ترکی: خوش نصیب عازمین حج کے ناموں کا اعلان 23 تاریخ کو ہوگا

ترکی   میں  اس سال  20 لاکھ افراد عازمین  حج    کی  حیثیت  سے  قرعہ اندازی میں  شامل ہونگے۔

 اس سلسلے میں محکمہ حج   و اوقاف 23 فروری کو بذریعہ قرعہ اندازی  خوش نصیبوں     کا اعلان  کرے گا۔

 یاد رہے کہ مسجد الحرام   کی تزیئن  نو  کی وجہ سے گزشتہ چار سالوں سے ترکی  صرف60 ہزار عازمین حج کو  روانہ کر رہا تھا  جو کہ اس سال 80 ہزار کے لگ بھگ ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں