جرمنی اور فرانس میں ترکی کے نئے سفیروں کی تعیناتی

سفیروں کی تقرری کے حکمنامے کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔

جرمنی اور فرانس میں ترکی کے نئے سفیروں کی تعیناتی

 

سفیروں کی تقرری کے حکمنامے کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔

اس حکمنامے کی رو سے جرمنی اور فرانس میں ترکی کے نئے سفیروں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

وزارت خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری علی کمال آئیدن کو برلن میں  بطور سفیر اور نائب سیکریٹری اسمائیل حقی موسیٰ کو  فرانس کا سفیر تعینات کیاگیا ہے ۔



متعللقہ خبریں