مسئلہ قبرص کے حل کے لیے پانچ رکنی کانفرنس کا ماہ اکتوبر میں انعقاد ہو گا، صدر عاکنجی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ عاکنجی  نے کہا ہے کہ مسئلہ قبرص کے حل کے لیے پانچ رکنی کانفرنس کو ماہ اکتوبر میں منعقد کیا جائے  گا۔

567396

  صدر مصطفیٰ عاکنجی   اور قبرصی یونانی انتطامیہ کے سربراہ  نیکوس اناستاسیا دیس نےمسئلہ قبرص کے حل کے مذاکرات کے دائرہ کار میں  کل اقوام متحدہ کی زیر نگرانی غیر جانبدار علاقے  میں مذاکرات کیے ۔ انھوں نے مذاکرات کے بعد قبرصی یونانی انتطامیہ کے سربراہ  نیکوس اناستاسیا دیس پر نکتہ چینی  کرتے ہوئے کہا کہ 14 ستمبر تک مذاکرات سے متعلق کوئی بیان جاری نہ کرنے کے  فیصلے کے باوجودانھوں نے  مذاکرات کے فوراً بعد بیان دیا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مذاکرات میں توقع کےمطابق پیش رفت نہیں  ہو سکی ہے لیکن مذاکرات بہتری کی جانب  گامزن ہیں ۔  ہمارا ہدف 2016 میں مسئلہ قبرص کو حل کرنا ہے ۔

متعللقہ خبریں