قومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز کی آذربائیجان میں مصروفیات

قومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز  آذربائیجان  کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

491147
قومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز  کی آذربائیجان میں مصروفیات

 

قومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز  آذربائیجان  کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

آذربائیجان   پہنچنے کے بعد انھوں نے گیبیلے کی یادگار شہدا پر پھولو ں کی چادر چڑھائی اور  اور آذربائیجان   کے سابق صدر حیدر علی ییف کی یادگار اور ثقافتی مرکز کا دورہ کیا ۔  انھوں نے پروگرام کے دائرہ کار میں آذربائیجان   اور جارجیا کے وزراء دفاع  کیساتھ ملاقات کی  ۔بعد میں  ترکی آذربائیجان   اور جارجیا کے وزراء دفاع کا سہ رکنی اجلاس منعقد ہوا ۔



متعللقہ خبریں