باشیکا میں متعین ترک مسلح افواج کے ایک ٹینک پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ

ترکی کی مسلح افواج نے عراق کے علاقے باشیکا میں ایک ٹینک کو دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے تباہ کرنے کے بعد جوابی حملہ کیا ہے ۔

474138

داعش نے موصل کے علاقے باشیکا میں متعین ترک مسلح افواج کے ایک ٹینک پر گائیڈڈ میزائل فائر کیا۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

متعللقہ خبریں