یورپی کونسل کے صدر کا دورہ ترکی

یورپی یونین کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے جس کا 17 مارچ کو برسلز میں منعقد ہونے والے ترکی۔یورپی یونین اجلاس میں شامی مہاجرین کے بحران کے بارے میں موضوع پر تفصیلی بات چیت کرنا ہے

451229
یورپی کونسل کے صدر کا دورہ ترکی

یورپی یونین کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے۔

ٹسک کے اس دورے کا مقصد 17 مارچ کو برسلز میں منعقد ہونے والے ترکی۔یورپی یونین اجلاس میں شامی مہاجرین کے بحران کے بارے میں موضوع پر تفصیلی بات چیت کرنا ہے۔

ٹسک دورہ ترکی سے پیشتر جنوبی قبرص کا دورہ کرتے ہوئے نیکوس اناستا سیادیس سے ملاقات کریں گےجس میں ترکی کی یورپی یونین میں رکنیت کے موضوع پر قبرصی لیڈر کوحمایت کےلیے راضی کرنے کی کوشش کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں