اسلامی تعاون تنظیم اجلاس:نائب وزیراعظم شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش اسلامی تعاون تنظیم کے جکارتہ میں منعقد ہونے والے 5 ویں ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلیے انڈونیشیا جائیں گے

444475
اسلامی تعاون تنظیم اجلاس:نائب وزیراعظم شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش اسلامی تعاون تنظیم کے جکارتہ میں منعقد ہونے والے 5 ویں ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلیے انڈونیشیا جائیں گے۔

یہ اجلاس 6 تا 7 مارچ کو منعقد ہوگا جہاں پر وہ فلسطین اور القدس پرایک خطاب کریں گے۔

نائب وزیراعظم اس دورے کے دوران صدر جوکو ویڈوڈواور تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

بعد ازاں وہ انڈونیشیا کی بعض سماجی انجمنوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں