یورپی یونین کی ترکی کے حوالے سے رپورٹ

یورپی یونین کی ترکی کے حوالے سے رپورٹ

434180
یورپی یونین کی ترکی کے حوالے سے رپورٹ

یورپی پارلیمنٹ نے ترکی سے متعلق سن 2016 پیش رفت رپورٹ کے مسودے کو مکمل کر لیا ہے۔

ترکی کی انسداد دہشت گرد ی کی جنگ کو حق بجانب قرار دینے والی رپورٹ میں مہاجرین کے بحران کا معاملہ بھی نمایاں ہے۔

یورپی پارلیمان کے ترکی کی رپورٹر کاتی پیری نے ماہ اپریل میں منظوری کی توقع ہونے والی پیش رفت رپورٹ کے پہلے مسودے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ترکی کی شامی مہاجرین کو امداد کی تعریف کی ہے۔

رپورٹر نے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے کہ ترکی کو داعش اور PKK دہشت گرد تنظیموں کے حملوں کا سامنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ PKK کی یورپی یونین کی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل ہونے کی یاد دہانی کرانے والی پیری نے کہا کہ " ہم تشدد کو مسئلے کا حل نہیں مانتے، سلامتی قوتوں اور شہریوں کے خلاف ان کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں ،خندقیں کھودنے اور رکاوٹیں کھودے جانے کے عمل پر ہمیں خدشات لا حق ہیں۔"

رپورٹ میں ترکی کی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں کو بھر پور طریقے سے سراہا گیا ہے۔ قبرص امن مذاکرات کا بھی حوالہ دینے والی پیری نے بتایا ہے کہ ترکی کی مثبت خدمات کی بدولت جزیرے میں مسئلے کا حل تلاش کرنے میں آسانی آئے گی۔



متعللقہ خبریں