موصل سے داعش کا خاتمہ ضروری ہے: چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولونے کہا ہے کہ عراقی شہر موصل سے داعش کی پسپائی ترکی کے قومی مفاداتکےلیے ضروری ہے

430704
موصل سے داعش کا خاتمہ ضروری ہے: چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولونے کہا ہے کہ شام کا تنازعہ ختم نہ ہونے تک داعش بھی موجود رہے گی ۔

ترک ایوان کے منصوبہ بندی کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے چاوش اولو نےکہا کہ عراقی شہر موصل سے داعش کی پسپائی ترکی کے قومی مفاداتکےلیے ضروری ہے ۔

شام کے بحران پرچاوش اولونےکہا کہ یہ تنازعہ داعش کی کمر توڑنے میں اہم ہےاور اگریہ تنازعہ باقی رہا تو مستقبل میں داعش کے بجائے بلکہ کوئی اور تنظیم بن جائے گی ۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش در حقیقت عراق میں القائدہ کی باقیات ہےجس نے عراق کے 30 فیصد پر قبضہ کر رکھا ہے اور اگرعراق میں امن بحال کرنا ہے تو وہاں کے تمام گروہوں میں اتفاق ضروری ہے۔



متعللقہ خبریں