وزیراعظم احمد داؤد اولو زخمیوں کی عیادت کے لیے سوروچ روانہ

سوروچ اور شانلی عرفہ کے ہسپتالوں میں داخل کیے جانے والے زخمیوں کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ نائب وزیراعظم نعمان کرتولموش ، وزیر داخلہ صباح الدین اؤز ترک اور وزیر محبت و سماجی بہبود فاروق چیلیک نے رات ہسپتلا میں زخمیوں کی عیادت کی

346412
وزیراعظم احمد داؤد اولو زخمیوں کی عیادت کے لیے سوروچ روانہ

ترکی کے علاقے سوروچ میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 104تک پہنچ گئی ہے۔
سوروچ اور شانلی عرفہ کے ہسپتالوں میں داخل کیے جانے والے زخمیوں کا علاج و معالجہ جاری ہے۔
نائب وزیراعظم نعمان کرتولموش ، وزیر داخلہ صباح الدین اؤز ترک اور وزیر محبت و سماجی بہبود فاروق چیلیک نے رات ہسپتلا میں زخمیوں کی عیادت کی۔
دریں اثنا دہشت گردی کے حملے سے متعلق تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور چار پراسیکیوٹرز اس بارے میں اپنی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو جائے واقعہ کا جائزہ لینے اور زخمیوں کی عیادت کی غرض سے سوروچ روانہ ہوگئے ہیں۔

 

 

 

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں