صدر ایردوان کل روس روانہ ہونگے،اہم مسائل پر بات چیت کا امکان

صدر رجب طیب ایردوان  کل  صدرپوٹین کی دعوت پر روس روانہ ہو رہے ہیں جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام،لیبیا اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی جائے گی

1711682
صدر ایردوان کل روس روانہ ہونگے،اہم مسائل پر بات چیت کا امکان

 صدر رجب طیب ایردوان  کل  صدرپوٹین کی دعوت پر روس روانہ ہو رہے ہیں۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ایردوان۔پوٹین ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام،لیبیا اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں