پاکستانی ٹورآپریٹر اور TUMSIADکی پاکستانی برانچ کے چئیرمین انیس اقبال سےانٹرویو

ترکی اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات کو ہم تجارت اور صنعت میں بھی مثالی بنانا چاہتے ہیں: انیس اقبال۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

693587
پاکستانی ٹورآپریٹر اور TUMSIADکی پاکستانی برانچ کے چئیرمین انیس اقبال سےانٹرویو

پاکستان میں طویل عرصے سے ٹور آپریٹر اور ٹورزم ایجنٹ کے طور پر خدمات ادا کرنے والے  اور (TUMSIAD)   ترک صنعتکاروں اور  آجروں  کی انجمن کی پاکستان کی برانچ کے چئیر مین   انیس اقبال  نے ٹی آر ٹی  کے نمائندئے  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا   ہے کہ  ترکی اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات کو ہم   تجارت اور صنعت میں بھی مثالی بنانا چاہتے ہیں۔

پاکستانی بزنس مین انیس اقبال، برادر اور دوست ممالک پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاحتی شعبے کی ترقی میں بر سر پیکار ہیں۔ 
انیس اقبال نے ترکی اور پاکستان کے درمیان سیاحوں کی آمدورفت میں اضافے اور دونوں ملکوں کی عوام سے دونوں ملکوں کی تاریخی، قدرتی اور سیاحتی خوبصورتی سے متعارف کروانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ ان کی کاوشوں سے ایک دوسرے کے ملک کی سیر کو ترجیح دینے والے لوگوں کی تعداد میں خاطر خواہ حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 
انہوں نے دونوں ممالک  کے درمیان سیر و سیاحت کو فروغ دینے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ  اس سلسلے میں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے تاہم   انہوں نے اسلسلے میں اقدامات اٹھانے نے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔  تفصیلات کے لیے  کلک کیجیے۔



متعللقہ خبریں