انقرہ یونیورسٹی میں اُردو زبان کی صد سالہ تقریب (دوسرا حصہ)

شعبہ اُردو انقرہ یونیورسٹی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آسمان بیلین اوزجان نے مہمانوں کو خوش آمدید کرتے ہوئے دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ کے تبادلے اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے قریب لانے کا وسیلہ بننے سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے لیے کلک کیجیے

454621
انقرہ یونیورسٹی میں اُردو زبان کی صد سالہ تقریب (دوسرا حصہ)

ترکی میں اُردو زبان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر سفارتِ خانہ پاکستان اور انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے تعاون سے ایک ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں اسکالرز اور محققین نے مقالے پیش کیےجن میں ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں اُر دو زبان کے سو سال پر اور ترکی اور پاکستان کے اکیڈیمشنز کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔

شعبہ اُردو انقرہ یونیورسٹی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آسمان بیلین اوزجان نے مہمانوں کو خوش آمدید کرتے ہوئے دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ کے تبادلے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے زیادہ قریب لانے کا وسیلہ بننے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ویڈیو لینک سے ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر انور احمد انقرہ یونیورسٹی میں اپنے گزارے ہوئے دنوں پر روشنی ڈالی۔

تفصیلات کے لیے کلک کیجیے



متعللقہ خبریں