ترکی میں پاکستانی سٹوڈنٹس ملک کانام روشن کررہے ہیں: ماہینہ ریکی

۔ پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترکوں کی پاکستان سے محبت ہے۔ماہینہ ریکی سے تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

394049
ترکی میں پاکستانی سٹوڈنٹس ملک کانام روشن کررہے ہیں: ماہینہ ریکی

پاکستان طلبا اور طالبات کی ترکی کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترکوں کی پاکستان سے محبت ہے۔ماہینہ ریکی سے تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے
غازی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماہینہ ریکی کا وائس آف ٹرکی کی اُردو سروس سے انٹرویو۔پاکستان طلبا اور طالبات کی ترکی کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے
غازی یونیورسٹی کا شمار ترکی کی اہم یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے اور میں یہاں سے فیشن ڈیزائننگ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہاں ہوں ۔
پاکستان طلبا اور طالبات کی ترکی کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترک باشندوں کو پاکستانی باشندوں اور طالبِ علموں سے گہری محبت کرنا ہے اور اپنے دورازے پاکستانی طلبا کے لیے پوری طرح کھول دینا ہے۔
ان خیالات کا اظہار غازی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ماہینہ ریکی نے کیاماہینہ ریکی کےتفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں